پاکستانی حکام ہمارے لیے بہت اچھے سے پیش آئے ، ہمیں آرام سے رکھا گیا ، ہم پاکستانی اتھارٹیز کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔


ویلنگٹن: پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام مایوس کن ہے ، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : نیوزی لینڈ کی اتنی فورسز نہیں جتنی انہیں سیکیورٹی دی تھی: شیخ رشید
انہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ ایک دن بابراعظم کے ساتھ جارہا تھا کہ وہ کس قدر خوش تھے کہ انٹرنیشنل کرکٹ ہورہی ہے اور ہام وہاں موجود ہیں ۔ بابراعظم پر جوش تھے ، یہ تاریخی لمحہ تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 برس بعد وہاں آئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن نےدورہ پاکستا ن منسوخی کو شرمناک قرار دیدیا
انہوں نے کہا کہ فیصلے کے بعد بھی پاکستانی حکام ہمارے لیے بہت اچھے سے پیش آئے ، ہمیں آرام سے رکھا گیا ، ہم پاکستانی اتھارٹیز کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ٹام کا کہناتھا کہ میں بھی اچھاہوں اور ٹیم کے سب کھلاڑی بھی اچھے ہیں ، دورہ ختم کرنے کے اعلان کے بعد 24 گھنٹوں میں ہم پاکستان سے نکلے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 12 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 12 hours ago

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 11 hours ago

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 12 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 2 hours ago

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 2 hours ago

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- an hour ago

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 12 hours ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- an hour ago

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 13 hours ago

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- an hour ago

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 11 hours ago