Advertisement
پاکستان

آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کے بعد پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑاقدم اٹھا لیا

آسام میں مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ بے دخلی مہم کا آغاز تشویشناک ہے ، پولیس کے ہاتھوں غیر مسلح شخص کا قتل کیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کے بعد پاکستان نے بھارت کے خلاف  بڑاقدم اٹھا لیا

اسلام آباد: بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے اور واقعات پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ 

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر شدید تشویش ہے ، 
آسام میں مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ بے دخلی مہم کا آغاز تشویشناک ہے ، پولیس کے ہاتھوں غیر مسلح شخص کا قتل کیا گیا ہے ۔ 

سیکیورٹی فورسز کی موجودگی میں متعدد افراد نے لاش کی بے حرمتی کی نہتے شخص کے قتل اور لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو ناقابل یقین حد تک دھچکا ہے ۔ 

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 8 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 5 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 10 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 7 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 6 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی