لاہور: کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر کار کوخوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
جی این این کے مطابق کلر کہار موٹروے پر کار اُلٹنے سے ایک ہی خاندان کے2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔ بدقسمت کار میں سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور وہ لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے ۔ متاثرہ خاندان کا تعلق بھمبر آزاد کشمیر سے بتایا جارہا ہے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور تینوں زخمیوں کو ٹراماسنٹر کلرکہار منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے ۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



