بنوں :تھانہ ٹاون شپ کی حدود دامی پل کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بنوں میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک راہگیر سمیت 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائےوقوعہ پر پہنچ گئی ., پولیس حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں ٹاون شپ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
واقعے کی وجہ عداوت بتائی جارہی ہے تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







