ثناخان اور ان کے شوہر کے درمیان آئندہ تین سالوں میں طلاق ہوجائیگی ، بڑی پیشگوئی
یہ پہلی بار نہیں جب کے آر کے نے انڈسٹری سے منسلک کسی جوڑے کے حوالے سے ایسی پیشگوئی کی ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 5:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی : بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس سے متعلق اہم پیشگوئی کردی گئی ہے ۔
یہ پیشگوئی فلمی ناقد کمال راشدخان المعروف کے آر کے کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کی گئی ہے ۔ کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں پر مبنی ٹویٹ نمبر 35 میں کہا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں اداکارہ اور ان کے شوہر کی طلاق ہوجائیگی ۔

کمال راشد کی اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ یہ پہلی بار نہیں جب کے آر کے نے انڈسٹری سے منسلک کسی جوڑے کے حوالے سے ایسی پیشگوئی کی ہے ۔ اس سے پہلے بھی وہ معروف ترین جوڑوں میں طلاق کےحوالےسے پیشگویاں کرتے رہے ہیں ۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 13 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 12 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








