Advertisement
علاقائی

داتا گنج بخش کا 978واں عرس مبارک آج سے شروع، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

لاہور: علی بن ہجویری حضرت داتا گنج بخش ر کا 978واں عرس مبارک آج سے شروع ہو رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
داتا گنج بخش کا 978واں عرس مبارک آج سے شروع، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

تفصیلات کے مطابق تین روزہ عرس کی تقریبا وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے رسم چادر پوشی کے بعد شروع ہو گی۔حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 978 عرس کی تقریبات کےلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا گیا ہے۔

سی ٹی او  لاہور منتظر مہدی  نے کہا ہے کہ  26، 27، 28 ستمبر تک عرس تقریبات جاری رہیں گیں،   ایس پی ٹریفک آصف صدیق کی نگرانی میں 03 ڈی ایس پیز، 52 انسپکٹرز، 654 وارڈنز تعینات ہیں۔رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے 10 فوک لفٹرز، 02 بریک ڈاؤنز بھی تعینات ہیں۔

 منتظر مہدی  کا کہنا ہے کہ  زائرین کی آمد ورفت کےلئے 04 پارکنگ اسٹینڈز بھی مختص کیے ہیں، زائرین اپنی گاڑی/موٹر سائیکل کو گریٹر اقبال پارک، ناصر باغ، موری گیٹ اور دربار آئی ہسپتال میں پارک کر سکتے ہیں، عرس مبارک کی تقریبات کے دوران سکیورٹی کے پیش نظر مخصوص روڈز کو عام ٹریفک کیلئے بند رکھا جائیگا۔

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک کو آزادی چوک سے جانب ریلوے اسٹیشن بجھوایا جائیگا، اسی طرح شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک نیازی شہید چوک سے بندروڈ، سگیاں بجھوائی جائیگی، چوبرجی چوک سے لوئر مال/داتا صاحب آنیوالی ٹریفک کوMAOکالج سے متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جائیگا، انرسرکلر روڈ سے آنیوالی ٹریفک موری گیٹ سے براستہ اردو بازار کچہری روڈ اپنی منزل کیطرف جاسکے گی،بوقت ضرورت ٹرن لاء کالج سے ٹریفک کواردو بازار نہیں جانے دیاجائیگا،انر سرکلرروڈسے آنیوالی تمام پبلک سروس گاڑیاں چوک شاہ عالمی سے جانب میوہسپتال بجھوائی جائینگی،چوک ضلع کچہری،کارنرDIGآپریشن آفس،R/Oگیٹ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے کوئی بھی ٹریفک لوئر مال نہیں جاسکے گی۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق  چوک ریٹیگین،چوک بلال گنج چوک بیری والا،R/Oموری گیٹ سے بھی کوئی ٹریفک داتا حضورکی طرف نہیں جاسکے گی،چوک ٹیکسالی،موری گیٹ، چوک آزادی سے بھی کسی قسم کی ٹریفک لوئرمال روڈ پر داخل نہیں ہوگی،شاہدرہ سے اپر مال آنے والے شہری براستہ ریلوے اسٹیشن، پریس کلب سے اپر مال جا سکتے ہیں، چوبرجی اور پی ایم جو چوک سے راوی روڈ جانے والے شہری براستہ سگیاں رنگ روڈ جا سکتے ہیں، تمام سست رفتار ٹریفک کو چوک ٹیکسالی براستہ موہنی روڈ اور موری گیٹ سے جانب اردو بازار چلایا جائیگا۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 11 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 14 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement