واشنگٹن : عالمی تنظیموں اور اداروں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ لین دین کی اجازت دے دی گئی۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی تنظیموں اور اداروں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ لین دین کی اجازت دے دی گئی۔ سرکاری و غیرسرکاری تنظیموں ،بین الاقوامی کمیونٹی اور اقوام متحدہ کو افغانستان میں کام کرنے کالائسنس جاری کردیا۔ افغانستان کو خوراک اور ادویات سمیت دیگر سامان بھجوانے کا بھی لائسنس جاری کردیا۔
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بین الاقوامی کمیونٹی سے افغان خواتین کےحقوق یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ طالبان 20سال پہلے جیسا رویہ ہی اپنائیں گے۔ہم خواتین کے حقوق کےتحفظ پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔
دوسری جانب طالبان نے اسکریپ کی بیرون ملک منتقلی پر پابندی لگادی ہے،امریکی فوج افغانستان سے انخلا کے دوران کروڑوں ڈالرز مالیت کا فوجی سازو سامان چھوڑ کر گئی ہے، کئی فوجی گاڑیاں اور دیگر سامان ناکارہ بنایا ہے جن پر اسکریپ کا کام کرنے والوں کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،خواتین کو ای وی اسکوٹیز فراہم کرنے کا اعلان
- 4 hours ago
آئی ایم ایف وفد کی صدر مملکت سے ملاقات،بجٹ اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 21 minutes ago

ایلیمنیٹر 2: میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ
- 32 minutes ago

پاکستان کا بڑا فیصلہ،بھارت کے لیے فضائی حدود مزید 1 ماہ تک بند
- 3 hours ago
بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا معاملہ ،ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
- 3 hours ago

بھارت کے خلاف فتح قوم کے اتحاد اور اتفاق کی بدولت ممکن ہوئی، شہباز شریف
- 5 hours ago

وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے
- 13 minutes ago

ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز عازمین کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور
- 2 hours ago

خضدار حملہ: سلامتی کونسل کی شدید مذمت،ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
- 4 hours ago

چین اور میکسیکو کے بعد ٹرمپ کا یورپی یونین پربھی 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ
- 3 hours ago

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل،اب کب پیش کیا جائے گا؟
- 27 minutes ago