ریسکیو ٹیموں نے جائےوقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق امریکی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ہیں۔ٹرین حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہوگئے ہیں ۔ٹرین میں عملے کے 13ارکان سمیت کم از کم 147افراد سوار تھے۔
ریسکیو ٹیموں نے جائےوقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ریسکیو اہلکارزخمی مسافروں کو ٹرین سے نکال کر ہسپتال منتقل کررہے ہیں۔ ٹرین حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے کے قریب پیش آیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے فوری طور پرافسوسناک واقع کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ۔
نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے کہا کہ وہ پٹری سے اترنے کی تحقیقات کے لیے "گو ٹیم" کا آغاز کر رہا ہے۔لبرٹی کاؤنٹی شمالی مونٹانا کا ایک انتہائی دیہی علاقہ ہے ، جس میں روڈ آئی لینڈ کی پوری ریاست سے بڑا ہونے کے باوجود صرف چند ہزار افراد رہتے ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
- 2 hours ago

بنوں میں پولیس چوکی پر رات گئے عسکریت پسندوں کی فائرنگ،ایک اہلکار زخمی
- 3 hours ago
صدر مملکت اور وزیر اعظم نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا
- 14 hours ago

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 16 hours ago

میانوالی : سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک
- an hour ago

پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشت گردی ہورہی ہے، امریکا
- 3 hours ago

بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی ک، پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان
- an hour ago

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا
- 3 hours ago

پاکستانی میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل
- 3 hours ago

سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 15 hours ago

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کا کریک ڈاؤن ، 5 جعلی ادویات سے محتاط رہنے کی ہدایت
- 16 hours ago