Advertisement

مونٹانا: ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 3افرادہلاک اور 50زخمی

ریسکیو ٹیموں نے جائےوقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 26 2021، 4:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
مونٹانا: ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 3افرادہلاک اور 50زخمی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق  امریکی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ہیں۔ٹرین حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہوگئے ہیں ۔ٹرین میں عملے کے 13ارکان سمیت کم از کم 147افراد سوار تھے۔

ریسکیو ٹیموں نے جائےوقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ریسکیو اہلکارزخمی مسافروں کو ٹرین سے نکال کر ہسپتال منتقل کررہے ہیں۔ ٹرین حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے کے قریب پیش آیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے فوری طور پرافسوسناک واقع کی وجوہات  سامنے نہیں آسکیں ۔

نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے کہا کہ وہ پٹری سے اترنے کی تحقیقات کے لیے "گو ٹیم" کا آغاز کر رہا ہے۔لبرٹی کاؤنٹی شمالی مونٹانا کا ایک انتہائی دیہی علاقہ ہے ، جس میں روڈ آئی لینڈ کی پوری ریاست سے بڑا ہونے کے باوجود صرف چند ہزار افراد رہتے ہیں۔

Advertisement
 خضدار حملہ: سلامتی کونسل کی شدید مذمت،ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

 خضدار حملہ: سلامتی کونسل کی شدید مذمت،ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

  • 4 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف وفد کی صدر مملکت سے ملاقات،بجٹ اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

آئی ایم ایف وفد کی صدر مملکت سے ملاقات،بجٹ اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 9 منٹ قبل
وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے

  • چند سیکنڈ قبل
 بھارت کے خلاف فتح قوم کے اتحاد اور اتفاق کی بدولت ممکن ہوئی، شہباز شریف

 بھارت کے خلاف فتح قوم کے اتحاد اور اتفاق کی بدولت ممکن ہوئی، شہباز شریف

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل،اب کب پیش کیا جائے گا؟

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل،اب کب پیش کیا جائے گا؟

  • 15 منٹ قبل
 پرائیویٹ ٹور آپریٹرز عازمین کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور

 پرائیویٹ ٹور آپریٹرز عازمین کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا بڑا فیصلہ،بھارت کے لیے فضائی حدود مزید 1 ماہ تک  بند

پاکستان کا بڑا فیصلہ،بھارت کے لیے فضائی حدود مزید 1 ماہ تک بند

  • 3 گھنٹے قبل
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،خواتین کو ای وی اسکوٹیز  فراہم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،خواتین کو ای وی اسکوٹیز فراہم کرنے کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
 ایلیمنیٹر 2: میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

 ایلیمنیٹر 2: میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

  • 20 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی 
 کا معاملہ ،ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا معاملہ ،ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
چین اور میکسیکو کے بعد ٹرمپ کا یورپی یونین پربھی 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے  کا عندیہ

چین اور میکسیکو کے بعد ٹرمپ کا یورپی یونین پربھی 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement