Advertisement
علاقائی

پی ٹی آئی کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کےلئے روڑ میپ تیار

لاہور: صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کنونشز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کےلئے روڑ میپ تیار

تفصیلات کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کےلئے روڑ میپ تیار کرلیا ہے،  صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کنونشز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارٹی کے  ارکان اسمبلی اوروزرا کو  بھی  حلقوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹاسک سونپ دیئے گئے۔

 پی ٹی آئی وسطی پنجاب  آ ج سے  بلدیاتی انتخابات کے لئے  پارٹی کنونشز کا آغاز کرے گی، پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری   آج بلدیاتی انتخابات کنونشن سے خطاب کریں گے، پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے لئے  پارٹی کو  فعال بنایاجائے گا۔ پارٹی ارکان اسمبلی ،وزر ا اورپارٹی    عہدیداروں کو مضبوط امیدروں کی تلاش کا بھی ٹاسک دیدیاگیا۔

اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کے میدان میں بھرپور انداز سے  جائے گی ، آج سے کنونشز کاسلسلہ شروع کررہے ہیں ۔

Advertisement
پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں

  • 9 گھنٹے قبل
حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، فی کس پیکج کتنے کا ہو گا؟

حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، فی کس پیکج کتنے کا ہو گا؟

  • 13 گھنٹے قبل
سابق قومی کرکٹر کے گھر افسوسناک حادثہ، 10 ماہ کی بیٹی زندگی کی بازی ہار گئی

سابق قومی کرکٹر کے گھر افسوسناک حادثہ، 10 ماہ کی بیٹی زندگی کی بازی ہار گئی

  • ایک دن قبل
چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

  • 9 گھنٹے قبل
بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

  • 12 گھنٹے قبل
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر، قیمت میں اچانک کمی

سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر، قیمت میں اچانک کمی

  • ایک دن قبل
لندن کی تقریب میں پاکستانی اداکارہ چھا گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

لندن کی تقریب میں پاکستانی اداکارہ چھا گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

  • ایک دن قبل
رونالڈو نے ہالی ووڈ کا رخ کر لیا، فٹبال ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے

رونالڈو نے ہالی ووڈ کا رخ کر لیا، فٹبال ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے

  • 11 گھنٹے قبل
اہم ملک کی طرف سے ویزا فری انٹری کا اعلان، کیا پاکستان شامل؟

اہم ملک کی طرف سے ویزا فری انٹری کا اعلان، کیا پاکستان شامل؟

  • 11 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام فلسطینی طلبہ کی گریجویشن تقریب، 38 نوجوانوں نے ڈینٹل سرجری  کی ڈگریاں حاصل کر لیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام فلسطینی طلبہ کی گریجویشن تقریب، 38 نوجوانوں نے ڈینٹل سرجری کی ڈگریاں حاصل کر لیں

  • ایک دن قبل
نورین نیازی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، وجہ سامنے آگئی

نورین نیازی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
عمران ہاشمی کا نیا گیت "مجبوریاں" ریلیز

عمران ہاشمی کا نیا گیت "مجبوریاں" ریلیز

  • ایک دن قبل
Advertisement