Advertisement

مستونگ کے علاقے کانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

کوئٹہ : مستونگ کے علاقے کانک میں سیکورٹی فورسز  نے  آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم  کے  صوبائی امیرکو  ہلاک کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مستونگ کے علاقے کانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

ذرائع کے مطابق  مستونگ کے علاقے کانک میں سیکورٹی فورسز  کی جانب سے  آپریشن کیا گیا ہے،  کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ے کہ   ملزمان سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے باری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل

  • 13 گھنٹے قبل
ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں

  • ایک دن قبل
پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

  • 11 گھنٹے قبل
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی

افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی

  • 13 گھنٹے قبل
چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

  • ایک دن قبل
اہم ملک کی طرف سے ویزا فری انٹری کا اعلان، کیا پاکستان شامل؟

  • 2 دن قبل
رونالڈو نے ہالی ووڈ کا رخ کر لیا، فٹبال ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا

  • 12 گھنٹے قبل
بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

  • 2 دن قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ

  • 14 گھنٹے قبل
ایک اور اداکارہ کا بھی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام، سکرین شاٹ دکھا دیا