سوات : مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 26 2021، 6:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شد ت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں، دکانوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی170 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کے بعد فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔
خیال رہے کہ 11 ستمبر 2021 کو بھی سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، جس کی شدت 4 اور گہرائی 180 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔ جس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

وزیراعظم کا مصر ی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، غزہ کی صوتحال پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

چینی سفیر کی ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
- 10 گھنٹے قبل

خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکے سے 4 بچوں سمیت 2 اساتذہ جاں بحق
- 14 منٹ قبل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

وفاق اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پا گئے
- 11 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں پولیو کے نئے کیسزرپورٹ، مجموعی تعداد 5 ہو گئی
- 27 منٹ قبل

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری، امریکی حکام کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل
آرمی چیف کوفیلڈمارشل کےعہدے پرترقی دینےکی منظوری،نوٹیفکیشن جاری
- 11 گھنٹے قبل

97فیصد پاکستانی بھارتی جارحیت پر پاک فوج کی جوابی کارروائی سے مطمئن
- 11 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا نئے اور جدید دفاعی نظام گولڈن ڈوم منصوبے کا باضابطہ اعلان
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات