Advertisement

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ایئن چیپل نے کہا کہ پاکستان نے مشکل وقت میں سب ممالک کا دورہ کیا۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرکے ناروا سلوک کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

تفصیلات کے مطابق   آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل نے بھی پاکستان کی حمایت کردی،معروف کرکٹ ویب سائٹ  میں ایئن چیپل نے مضمون لکھا جس میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرکے خود غرضی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پاکستان نے کورونا کے مشکل وقت میں کئی ممالک کا دورہ کیا تھا۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کے کوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے جو بھی ہوا وہ برا تھا، وہ پاکستان میں موجود نہیں تھے لیکن کھلاڑیوں کے مطابق پاکستان میں سیکورٹی انتظامات بہترین تھے۔

آسٹریلیا کے کومینٹیٹر مائیک ہیزمان نے بھی پاکستان میں انتظامات کو بہترین قرار دیا ہے،مائیک ہیزمان نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کومینٹری کے لیے پاکستان میں موجود ہیں،انہوں نے پاکستان کی مہمان نواز کی بھی خود تعریف کی۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 19 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 20 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement