Advertisement
پاکستان

پی آئی اے کے عملے کی ایمانداری مسافر کے گم ہونے والے 15 لاکھ روپے واپس کر دیے

کراچی :ائیرپورٹ پرتعینات قومی ائیرلائن کے عملے نے مسافر کے گم ہونے والے 15 لاکھ روپے کی رقم واپس کر کے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کے عملے کی ایمانداری مسافر کے گم ہونے والے 15 لاکھ روپے واپس کر دیے

ذرائع کے مطابق مسافر پی آئی اے کی پرواز PK369 کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا، مسافر جلد بازی میں اپنا قیمتی سامان سے بھرا بیگ جہازمیں ہی بھول گیا اور یاد آنے پر مسافر نے فوری پی آئی اے کو بیگ بھول جانے سے آگاہ کیا۔

مسافر کے بیگ میں غیر ملکی کرنسی اور پاسپورٹ سمیت اہم قیمتی سامان تھا۔ پی آئی اے کے عملے نے فوری تلاش شروع کی اور مسافر کا بیگ اور قیمتی سامان ملنے پر اسے واپس لوٹا دیا۔

مسافر کا کہنا تھا کہ رقم، قیمتی سامان اور پاسپورٹ واپس کرنے پر پی آئی اے کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 19 hours ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 16 hours ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 4 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • a day ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 21 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • a day ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا