کراچی:مسلم لیگ ن کے رہنما محمدزبیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو خود کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، عمران خان نےایمانداری کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے،وزیراعظم کرپٹ نہیں ہے تو تحائف کی تفصیل بتادیں۔


تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے اقدامات کی وجہ سے کراچی میں امن آیا،کراچی کون لیگ نے این ایف سی کے علاوہ بھی حصہ دیا،مسلم لیگ ن نے گرین لائن منصوبہ شروع کیاتھا۔
رہنمامسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ملک میں دو ایل این جی ٹرمینلزکام کررہے ہیں،دو ایل این جی ٹرمینلز ہم نے لگائے،انہوں نے تین سالوں میں صرف 40بسیں منگوائی،ہمیں زبردستی ہرایا نہ جاتا توہم 180 بسیں لاتے ۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن)نےلیاری ایکسپریس وے کا منصوبہ شروع کیا،پورٹ قاسم پر بجلی کے دو منصوبے مکمل کئے،نیوکلیئر پاور پلانٹ لگایا،دو ایل این جی ٹرمینل بنائے،گرین لاین کا اسی فیصد پروجیکٹ ہم نے پورا کیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ تین سال ہوگئے مگر وفاق کی جانب سے کراچی کو ایک روپیہ نہیں ملا،ہمارے دور میں بورڈآف انویسٹمنٹ کاچیئرمین کراچی سے ہی لگایاگیاتھا،ان سے ایک پل تک نہیں بنایاگیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں بھی ہمارے منصوبوں پر پی ٹی آئی اپنی تختیاں لگارہی ہے، ہم نے 11 ماہ میں لاہور میٹرو بنادیا تھا،ن لیگ نے تاریخی منصوبے بنائے، اس وقت بورڈآف انویسٹرزکاکوئی چیئرمین ہی نہیں۔

سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار
- an hour ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
- 6 hours ago

قومی شناختی نظام میں بڑا انقلاب،فنگر پرنٹ پر مبنی تصدیق کو جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 6 hours ago

ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، امید ہے فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی، ٹرمپ
- 6 hours ago

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، علاقائی سلامتی ،دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

پنجاب حکومت نےشب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس پھیلنے کا خدشہ،صوبائی محکمہ صحت ہائی الرٹ
- 2 hours ago

ایک ننھا چہرہ، ایک بڑی آزمائش، آزاد کشمیر کا نوجوان سعد علاج کا منتظر
- an hour ago

سانحہ گل پلازہ : ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کوعہدے سےہٹا دیا گیا
- 5 hours ago

میانوالی :سی ٹی ڈی کے چھاپےکے دوران 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- 3 hours ago
آئی سی سی نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
- an hour ago









