کراچی: نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا، وفاقی حکومت کی خصوصی کمیٹی کا بڑا فیصلہ ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کی ازسر نو ریکارڈنگ کا اعلان قومی ترانے کو جدید ساز، نئی آوازوں کےساتھ ریکارڈ کیا جائے گاقومی ترانے کی نئی وڈیو ریکارڈنگ بھی کی جائے گی۔
قومی ترانےسے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا1954 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ترانے کی ریکارڈنگ میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔
نئے طرز قومی ترانے میں دوست ممالک کے آرکسٹراز سے خدمات بھی لی جائیں گی نئے طرز قومی ترانے میں چاروں صوبوں ، کشمیر اور گلگت وڈیو ریکارڈنگ میں شامل کیا جائے گا،نئے میوزک کے ساتھ قومی ترانہ 75ویں یوم آزادی سے قبل جاری کیا جائےگا۔

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 20 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



