Advertisement
پاکستان

مچھ میں دہشتگردوں کا حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں  ایک ایف سی اہلکار شہید اور  2 جوان زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مچھ میں دہشتگردوں کا حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق مچھ میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، ایف سی کے جوانوں کی جانب سے حملےکا مؤثر جواب دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی عرفان شہید اور دو جوان زخمی ہوگئے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ پاک فوج بیرونی سرپرستی میں دہشت گردعناصر کی بزدلانہ کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پُرعزم ہے، دہشت گردوں کو ملک میں امن کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • a minute ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 days ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 18 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا