Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی

راولپنڈی: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 2:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ کے ساتویں میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی فتح اپنے نام کر لی، بلوچستان کے نوجوان کرکٹر عبدالبنگلزئی نے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔

کپتان امام الحق محض 8 رنز بناسکے جبکہ بسم اللہ خان نے 28 اور عماد بٹ نے 3 رنز اسکور کیے۔سدرن پنجاب کی جانب سے نسیم شاہ، حسن خان اور خوشدل شاہ نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

سدرن کےاوپنر زین علی گولڈن ڈک کا شکار ہوئے جبکہ کپتان صہیب مقصود بھی صرف 24 رنز کی مزاحمت کرسکے، ذیشان اشرف 18، حسن خان 19 رنز بناکر نمایاں جبکہ ان کے علاوہ کوئی بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکا۔

سدرن پنجاب کی جانب سے بلوچستان کو 102 رنز کا ہدف دیا گیا تھا جسے بلوچستان نے 18ویں اوور میں حاصل کر لیا، بلوچستان کی جانب سے عماد بٹ اور یاسر شاہ نے 3، 3 وکٹیں حاصل کییں جبکہ عماد بٹ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Advertisement
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 9 منٹ قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • ایک دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 38 منٹ قبل
Advertisement