راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قیادت کو اپنے جھگڑے ختم کرکے اتحاد قائم کرنا چاہیے۔


تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرناہے، تحریک انصاف کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے،انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، حکومت کا بستر کسی بھی وقت گول ہوسکتا ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جھگڑے ورکروں کے نہیں قیادت کے ہیں، جھگڑے اور دراڑیں ختم ہونی چاہیں،اتحادقائم ہونا چاہیے،یہ اتحاد قائم کرنے کا وقت ہے، آئندہ انتخابات میں کامیابی کے لیے اتحاد قائم کرناہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور غربت سے عوام تنگ آچکے ہیں،آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف نہیں تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں 73فیصد ووٹ موجودہ حکمرانوں کے خلاف پڑاہے، کنٹونمنٹ انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی خدمت کا ثمر ہے۔
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی
- ایک دن قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
- 2 دن قبل
ایک اور اداکارہ کا بھی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام، سکرین شاٹ دکھا دیا
- ایک دن قبل

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں
- 2 دن قبل

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل
- ایک دن قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 5 گھنٹے قبل
دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا
- ایک دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 4 گھنٹے قبل



