اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے بھارتی حکومت کی مسلم کش پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیر اطلاعات و نشریا ت فواد چوہدری نے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ دہائیوں پہلے پیشن گوئی کی تھی کہ ہندو سامراجی حکومت بھارت کے مستقبل کیلئے عظیم سانحہ ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی اور بی جے پی کی مسلم کش پالیسیاں اس سانحے کا عملی اظہار ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیش گوئ کی کہ ہندو امپیریلیسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہو گا ، آج نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم کش پالیسیاں اس المیہ کا عملی اظہار ہیں، https://t.co/WVNW9LpfDm
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 27, 2021
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 10 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 9 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 5 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 4 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

