فرانسیسی صدر میکرون کو ایک شخص نے انڈا دے مارا، سیکیورٹی اہل کاروں نے انڈا پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 28th 2021, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فرانس کے صدر میکرون کو شہری نے انڈہ دے مارا، تاہم حیرت انگیز طور پر انڈا ٹوٹا نہیں، گردن پر لگا اور اچھل کر دوسری طرف چلا گیا۔انڈا پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
واقعہ جنوبی فرانس کے شہر لیون میں تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران پیش آیا۔
چند ماہ قبل فرانسیسی صدر کو ایک شخص نے تھپٹر بھی دے مارا تھا۔
? | NEW: Macron hit by egg - didn’t smash
— Politics For All (@PoliticsForAlI) September 27, 2021
pic.twitter.com/DKmntNxTbW
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 18 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


