انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 51 پیسے بڑھا ہے۔ دن میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 169 روپے 60 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 171 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانبملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے بڑھ کر 97 ہزار 351 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 750 ڈالر فی اونس ہے۔
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 18 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 18 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 17 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




