Advertisement
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو گا

اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 28th 2021, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو گا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ منعقدہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے کا تفصیلی جائزہ لے گی۔

اجلاس میں پاکستان نرسنگ کونسل سے متعلق آرڈی ننس کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے جب کہ 34 ادویات کی قیمتوں کا بھی تعین کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں انڈونیشیا کو عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد دینے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تنظیم نو بھی شامل ہے۔

Advertisement
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 4 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement