راولپنڈی: پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں نے ایرانی علاقے سے ایف سی کی سرحدی چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 29th 2021, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے چوکب میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چوکی کو چھوٹے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا سپاہی مقبول شاہ شہید ہوگیا جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی حکام کو واقعے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 6 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 5 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 4 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

