Advertisement
علاقائی

لسبیلہ:بس اورموٹرسائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ: مین آر سی ڈی ہائی وے پر بس کی موٹرسائیکل کوٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد کے ذخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 4:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  یہ افسوس ناک واقعہ مین آر سی ڈی ہائی وے پر   پیش آیا جب تیزرفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی  ہار گئے جبکہ دو زخمی ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو  اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں   اور زخمیوں اور نعشوں کو آر ایچ سی منتقل کر دیا گیا۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Advertisement
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • ایک گھنٹہ قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • ایک دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement