لسبیلہ: مین آر سی ڈی ہائی وے پر بس کی موٹرسائیکل کوٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد کے ذخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 4:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ مین آر سی ڈی ہائی وے پر پیش آیا جب تیزرفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور نعشوں کو آر ایچ سی منتقل کر دیا گیا۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 6 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








