Advertisement
پاکستان

ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے  فی کلو گرام کا اضافہ

اوگرا  کی جانب سے  ایل پی جی کی قیمتوں میں  29 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے  فی کلو گرام کا اضافہ

تفصیلات کے مطابق  آئل  اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے  ایل پی جی کی قیمتوں میں  29 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا ۔ اوگرا  کی جانب سے  قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت 203 روپے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے جبکہ 11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈر  کی قیمت 2304 روپے مقرر کردی گئی۔گھریلو سلنڈر 343روپے  مہنگا ہوگیا۔

دوسری جانب    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا  ہے۔وزارت خزانہ   کے مطابق پٹرول کی فی لٹرقیمت میں 4 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کا اضافہ کردیا گیا ۔

Advertisement
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 21 گھنٹے قبل
نئےبیلسٹک میزائل  تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • ایک دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 42 منٹ قبل
پاکستان  میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر،               پھر بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • ایک دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 37 منٹ قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • ایک دن قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں

براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں

  • 2 دن قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement