اسلام آباد: مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر آگئی ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔


جی این این کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں مالی سال 2019-20 اور 2020-21 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔ نیپرا نے بجلی ایک سال کیلیے 1 روپے 72 پیسے مہنگی کردی جس کے بعد بجلی اوسط قیمت 16 روپے 44 پیسے سے بڑھ کر 18 روپے 16 پیسے فی یونٹ ہوگئی ہے۔
بجلی میں اضافے کے فیصلے کے بعد بجلی صارفین پر 90 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا، فیصلے کا اطلاق 300 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں پر ہوگا ۔
نیپرا اتھارٹی کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2021 سے کردیا گیا ہے، تاہم کےالیکٹرک صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ 10 ستمبر کو نیشنل الیکٹرک پاورلیگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ کیا تھا ۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل







