پشاور: خیبرپختونخوامیں آلودہ پانی سے سیراب ہونیوالی فصلوں سے متعلق محکمہ لائیواسٹاک وزراعت کی رپورٹ نےبھانڈاپھوڑدیا۔


جی این این کے مطابق رپورٹ میں خیبرپختونخواکےچھ اضلاع کی آلودہ سبزیاں اورفصلیں انسانی صحت کےلئےسنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے ۔ محکمہ لائیواسٹاک وزراعت کی رپورٹ میں کارخانوں،ہسپتالوں اورگھروں سےنکلنے والے پانی میں زہریلی کیمیکل کاانکشاف ہواہے، گندے پانی سے سیراب ہونیوالی سبزیوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کےشواہدملے ہیں، بھاری دھاتوں کےحوالے سےسب سے زیادہ آلودہ سبزیوں کےنمونے پشاورسےملے۔
رپورٹ کے مطابق زہریلاپانی کےباعث ایبٹ آباد،ڈی آئی خان،مردان،مانسہرہ اورچارسدہ کی سبزیاں اوردیگرفصلیں صحت کیلئے مضرہیں،یہ زہریلے عناصرناقابلِ تنسیخ اورلمبی مدت تک برقراررہتے ہیں اورہضم بھی نہیں ہوتے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زہریلی فصلوں کےاستعمال سے مختلف خطرناک ترین بیماریاں لاحق ہورہی ہیں، جبکہ دل کے امراض، کینسر،خون کی کمی،گردوں،اعصابی نظام،ذہن،دماغ،جلداورہڈیوں کے امراض جنم لے رہے ہیں۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 14 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 10 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

