Advertisement
تجارت

عوام کو نومبر سے فروری کے درمیان بجلی استعمال پر رعایتی ٹیرف دینے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے موسم سرما کے لیے بجلی پیکج کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت نومبر اور فروری کے درمیان بجلی کے زیادہ استعمال پر رعایتی ٹیرف دیا جائےگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 5th 2021, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عوام کو نومبر سے فروری کے درمیان بجلی  استعمال پر رعایتی ٹیرف دینے کی منظوری

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے سیزنل پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ 
حماد اظہرکے مطابق یکم نومبر سے 28 فروری تک گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ  استعمال ہونے والی بجلی پانچ سے سات روپے فی یونٹ تک سستی پڑے گی۔

وزیر توانائی کے مطابق پیکج کے چار مہینوں کے دوران ہر ماہ جتنی بجلی گزشتہ سال کے اسی مہینے سے زیادہ استعمال ہوگی، اس زائد بجلی پر پانچ سے سات روپے رعایت ملے گی ،پیکج کا اطلاق بجلی کے گھریلو اور کمرشل صارفین پر ہوگا ۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا