اسلام آباد:وفاقی :وزیرقانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کیلئے شہبازشریف سے بات ہوگی لیکن ابھی تک شہبازشریف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔


تفصیلات کے مطابق فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک رہا تو موجودہ چیئرمین برقرار رہیں گے، چیئرمین نیب پر مشاورت نہ ہوسکی تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیرقانون فروغ نسیم نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا ڈرافٹ فائنل کر لیا،نئے ڈرافٹ کے مطابق ضمانت کا اختیار بھی ٹرائل کورٹ کو دیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آرڈیننس وزیراعظم کو کل پیش کیا جائے گا،جبکہ ٹیکس کیسز کو نیب ڈیل نہیں کریگا ایف بی آرمیں جائیں گے،کسی ریٹائرڈ جج کی تعیناتی کرنی پڑی تو حکومت خود کرے گی۔
فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے قانون کے تحت شہبازشریف سے مشاورت ہوگی، حکومت چاہتی ہے کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے جاویداقبال کےنام پر بھی غور کیاجائے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ نئے آرڈیننس میں ناقابل توسیع کا لفظ ہٹایا جارہا ہے،جب تک چیئرمین نیب نئے نہیں آئےپرانے چیئرمین کام کریں گے۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 11 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل



