Advertisement
پاکستان

کسی ادارے کو کمزور کرکے سول بالا دستی نہیں چاہتے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور ن لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کسی ادارے کو کمزور کرکے سول بالا دستی نہیں چاہتے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 12:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کسی ادارے کو کمزور کرکے سول بالا دستی نہیں چاہتے، حمزہ شہباز

تفصیلات کے مطابق  حمزہ شہباز نے کہا کہ پارلیمنٹ کو مضبوط کرکے سول بالا دستی چاہتے ہیں، امن ہوگا تو جمہوریت کے سفر میں کامیاب ہوں گے۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ یہی ن لیگ کا نظریہ ہے، اس نظریے پر ہم قائم رہیں گے، اسی نظریے کے ساتھ پاکستان کی خدمت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے ملک میں امن کے لیے قربانیاں دیں۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 13 hours ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 16 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 10 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ