لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ جانےکا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 3:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے، پاناما لیکس میں چند لوگوں کے خلاف فیصلہ کیا گیا۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ از خود نوٹس لے اور ان وزرا اور سرکاری افسران سے استعفیٰ لیا جائے جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ نیب کے چیئرمین کی توسیع کے حق میں نہیں ، آئین کے مطابق نئے چیئرمین کی تعیناتی کی جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 31 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں ملک بھر کے بیروزگار نوجوانوں کو جمع ہونے کی کال دیتے ہوئےکہا کہ جماعت اسلامی قومی ایشوز پر آواز اٹھاتی رہے گی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





