Advertisement
علاقائی

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری راجہ عابد ایوب کا پی ٹی آئی  آزاد کشمیر میں شمولیت کا فیصلہ

راجہ عابد ایوب نے  خاندان سمیت چڑھوئی ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کی بھرپور حمایت کا اعلان  کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 3:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری راجہ عابد ایوب کا پی ٹی آئی  آزاد کشمیر میں شمولیت کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق   تحریک انصاف آزاد کشمیر کو چڑھوئی ضمنی الیکشن سے قبل ایک اور بڑی کامیابی  مل گئی ہے۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل راجہ عابد ایوب نے  ملاقات کی ہے۔ 

 مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری راجہ عابد ایوب نے  تحریک انصاف آزاد کشمیر میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، راجہ عابد ایوب نے خاندان سمیت چڑھوئی ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کی بھرپور حمایت کا اعلان  کیا ہے۔

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے راجہ عابد ایوب سے کہا کہ آپ کو تحریک انصاف آزاد کشمیر میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں،  امید ہے کہ آپ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے، تحریک انصاف میں شمولیت پر آپ کے وقار میں اصافہ ہو گا،   آزاد کشمیر کو خوشحال بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

راجہ عابد ایوب نے کہا کہ  وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آپ کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بنا کر کشمیریوں کے دل جیت لیے،  آزاد کشمیر میں آپ کے وزیراعظم بننے پر جس طرح خوشی کا اظہار کیا گیا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، آپ عوامی وزیراعظم ہیں ،میں آپ کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتا تھا۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
Advertisement