Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کو بل گیٹس کا فون ، پولیو کی روک تھام کی پاکستانی کوششوں کی تعریف

مائیکرو سافٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے پولیو کا خاتمہ بہت ضروری ہے اور اس کے لیے مل کر کوششیں جاری رکھیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کو بل گیٹس کا فون ، پولیو کی روک تھام کی پاکستانی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو فون کر کے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ملک میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اس سال اب تک پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے لیکن پولیو سے نمٹنے کے لیےکوششیں ابھی جاری ہیں اور حکومت ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

بل گیٹس نے پولیو کی روک تھام کے لیےکوششوں پر وزیراعظم کے اقدامات کی تعریف کی اور انہیں پولیو کے خاتمے کے لیے پروگرام اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔

مائیکرو سافٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے پولیو کا خاتمہ بہت ضروری ہے اور اس کے لیے مل کر کوششیں جاری رکھیں گے۔

وزیراعظم اور بل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا اور دونوں شخصیات نے افغانستان میں پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا