بنوں : بنوں میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔


جی این این کے مطابق کچہری کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ضلعی صدر اشفاق خان جاں بحق ہوگئے ۔ اس موقع پر پی پی پی کارکنوں کا احتجاج، قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
دوسری جانب چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع بنوں کے صدر ملک اشفاق خان کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ پی پی پی چئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ ملک اشفاق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، اشفاق خان کاکچہری کے سامنے قتل پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، پی پی پی ضلع بنوں کے قاتلوں اور ان کے سرپرستوں کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں اشفاق خان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں قاتلوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، اشفاق خان کے قاتلوں کا کچہری کے سامنے سے فرار ہونا حکومتی سیکورٹی اقدامات کی مکمل نفی کررہا ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 9 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 11 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 11 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 7 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 9 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago





