پنڈورا لیکس پرجواب نا دینے والوں کو اداروں کے حوالے کریں گے: وفاقی وزیرداخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی جائیں گی اور جواب نا دینے والوں کو اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم مزاحمت نہیں مفاہمت کے داعی ہیں جب کہ ٹی ٹی پی سےمذاکرات ہونے یا نہ ہونے کی میرے پاس خبر نہیں، ٹی ٹی پی سے اگر مذاکرات ہورہے ہیں تو مجھے نہیں پتا، ہمیں اطلاع ہے ٹی ٹی پی کو تین چار گروپوں نے جوائن کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضاگیلانی اپنانام ای سی ایل میں ہونے پر درخواست دیں ہم دیکھیں گے جب کہ یوسف رضا گیلانی عدالت یا وزارت داخلہ سے رجوع کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست کو مرتے ہوئے دیکھ رہاہوں ،اگرنوازشریف واپس آنا چاہتے ہیں تو24گھنٹے میں کاغذات جاری کرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزا کرنے جارہے ہیں اس سے معلومات میں شفافیت آئے گی۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago





