آریان خان کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے تین اکتوبرکو منشیات کیس میں گرفتار کیا تھا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 9:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی : بھارتی نارکوٹکس کنڑول بیورو ( این سی بی ) نے منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست پر انہیں کتابیں فراہم کردی ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل این سی بی آریان سمیت دیگر افراد کو گھر کا کھاناکھانے کی اجازت دینے سے انکارکردیا تھا ۔ تاہم آریان کو درخواست کرنے پر کچھ کتابیں دی گئی ۔
آریان نے کتابوں کا مطالبہ کیا تھا جس پورا کیاگای اور اسے پڑھنے کا دیگر مواد بھی فراہم کیا گیا تاکہ وہ خود کو مصروف رکھ سکے ۔
آریان خان کا فون این سی بی نے فرانزک کی جانچ کے لیے لیا تھا جو ابھی تک واپس نہیں کیا گیا ۔
یاد رہے کہ آریان خان کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے تین اکتوبرکو منشیات کیس میں گرفتار کیا تھا ۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





