لاہور: وزیر اعلی نے ذوالفقار علی المعروف پپو سائیں کے علاج معالجے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جار ی کر دیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 6th 2021, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے علیل پپو سائیں کے فری علاج معالجے کا اعلان کردیا،وزیر اعلی عثمان بزدار نے ذوالفقار علی المعروف پپو سائیں کے علاج معالجے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جار ی کر دیں۔
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت پپو سائیں کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی ۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے خصو صی میڈیکل بورڈ فوری تشکیل دینے کی ہدایت بھی کردی، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے لئے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






