لاہور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کورونا کی انٹری ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پر کورونا وائرس کا وار، بلوچستان ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، کورونا سے متاثر کھلاڑیوں کو فوری طور پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کورونا کی انٹری#GNNUpdates #GNN #T20Cup pic.twitter.com/J1RSEyLWsD
— GNN (@gnnhdofficial) October 6, 2021
آج دن کے دوسرے مقابلے میں بلوچستان نے ناردرن کے خلاف ایکشن میں نظر آنا تھا،تاہم پی سی بی نے شیڈول میں تبدیلی کر کے ناردرن کا میچ جنوبی پنجاب کیساتھ طے کر دیا ہے۔
دوسری طرف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کھلاڑی سات اکتوبر تک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کھیل سکیں گے،آٹھ اکتوبر سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سکواڈ الگ ببل میں منتقل ہو جائے گا۔
نیشنل ٹی 20 کپ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی ہے، سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے اور سینٹرل پنجاب کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا۔
سینٹرل پنجاب نے مطلوبہ ہدف 15.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کر لیا،طلعت حسین نے 68 اور شعیب ملک نے 40 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 7 hours ago

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 4 hours ago

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 7 hours ago

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 2 hours ago

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 2 hours ago

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 5 hours ago

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 8 hours ago

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 8 hours ago

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 6 hours ago

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 7 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 7 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 6 hours ago