خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کےخلاف میچ کےبائیکاٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے سےآئی سی سی کوبھاری مالی نقصان ہوگا


اسلام آباد:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاک ،بھارت ٹاکرےکیلئے آئی سی سی کی تابڑتوڑکوششیں جاری ہیں، لاہور میں پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے آئی سی سی حکام کو اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے پاکستان سے بھارت کے خلاف کھیلنے کی درخواست کی۔
پی سی بی نے معاملہ حکومت کے کورٹ میں ڈال دیا،چیئرمین پی سی بی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے،وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ ہوگا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کےخلاف میچ کےبائیکاٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے سےآئی سی سی کوبھاری مالی نقصان ہوگا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 16 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 11 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 20 گھنٹے قبل









