Advertisement
تفریح

شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات کیس میں'سزا کا امکان':بھارتی میڈیا

ممبئ:بالی ووڈ کے نامور اداکارکنگ خان کے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے کو 20 سال کی سزا ہو سکتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 7th 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات کیس میں'سزا کا امکان':بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق این سی بی نے آریان خان کو نار کوٹک ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ  1985کے سیکشن 8سی،20 بی، 27اور 35کے تحت گرفتار کیا ہے۔ 

ان تمام الزامات کے ثابت ہو جانے کے بعد انہیں 6ماہ سےلے کر 20سال تک سزا سنائی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ  این ڈی پی ایس نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 2 اکتوبر کی رات  بحری جہاز پر منعقد ہونے والی پارٹی پر اچانک چھاپہ مار کرساتھیوں سمیت گرفتار کیا تھا۔

چھاپے کے دوران این ڈی پی ایس نے آریان خان اور ان کے ساتھیوں سے غیر قانونی منشیات بھی بر آمد کی تھیں۔

بعد ازاں دوران تفتیش شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے مشیات استعمال کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

Advertisement
قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

  • 10 hours ago
ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 9 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا

  • 8 hours ago
لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز

  • 4 hours ago
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی  حملے کی مذمت،  معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز

عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز

  • 8 hours ago
یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے  ، ہنا آئنبنڈر

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر

  • 10 hours ago
بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید

  • 9 hours ago
امریکا  ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی

  • 6 hours ago
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا

  • 4 hours ago
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر

  • 9 hours ago
دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی  اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید