اسلام آباد: خط میں کہا گیا ہے کہ پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کارکی تحقیقات کی جائے۔


تفصیلا ت کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان کو پنڈورا لیکس سے متعلق خط لکھ دیا، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے خط میں کہا ہے کہ پنڈورا لیکس میں 700پاکستانیوں کے نام آئے ہیں ، 2016 میں پانامہ پیپرزمیں 4500پاکستانیوں کے نام آئے تھے، سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس سے متعلق پٹشنز دائر ہوئیں، ایس ای سی پی ،اسٹیٹ بینک ،ایف بی آر اور ایف آئی اے نے تحقیقات کیں، سپریم کورٹ نے چند پاکستانیوں سے متعلق نوٹس لیا۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے خط میں کہا ہے کہ پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کارکی تحقیقات کی جائے، ایف بی آر پانامہ اور پنڈورا لیکس میں شامل افرادکے اثاثے منجمد کرے، پنڈورا لیکس میں شامل افراد 3ماہ میں ایف بی آر کو اثاثوں سے متعلق مطمئن کریں، پنڈورا لیکس میں شامل افراد اگرایف بی آر کو مطمئن نہ کرسکے تو اثاثے ضبط کیے جائیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل





