راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق این ڈی یو میں 24 ویں آسیان ریجنل فورم کا انعقاد ہوا ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آسیان ممالک کےڈیفنس یونیورسٹیز اور کالجز کے سربراہان اجلاس میں شریک ہوئے، این ڈی یومیں 4سے7اکتوبرتک منعقدہ فورم میں پاکستان اورملائیشیا نے مشترکہ صدارت کی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیردفاع پرویزخٹک کافورم سےاہم خطاب کیا، وزیردفاع نےسیکیورٹی اسٹڈیزفروغ امن اورتحقیق کی ضرورت پرزوردیا۔
اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی اورعلاقائی سطح پرفروغ امن کیلئےپرعزم ہے، پاکستان نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں عالمی سطح پربھرپورکرداراداکیا، تمام تنازعات کاپرامن طورپرحل چاہتےہیں، پاکستان ہرطرح کی دہشتگردی کےخلاف ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق صدراین ڈی یولیفٹیننٹ جنرل محمدسعید نےوزیردفاع کااستقبال کیا، فورم میں ملٹری لیڈرز، اور اسکالرز نے بھی اظہارخیال کیا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل





