رواں ماہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار وقارالنسایونیورسٹی کاافتتاح کریں گے جبکہ مری روڈ پر ایک بلڈنگ کو انٹرمیڈیٹ کالج میں بدل رہے ہیں


اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 22اکتوبر کے بعد ملک کی سیاست میں تیزی آئے گی ، ملکی سیاست کے 120 دن اہم ہیں ۔
راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان بڑے حساس اور پیچیدہ وقت سے گزار رہا ہے ، سیاست دان مغرب کو دیکھ رہے ہیں جبکہ سیاست مشرق سے طلوع ہو رہی ہے ،عمران خان کی قیادت میں مہنگائی پر قابو پالیں گے ،ہم عمران خان کی قیادت میں تبدیلی لائیں گے ، عمران خان نے کورونا کو بہترین طریقے سے ہینڈل کا، ، افغانستان کے مسئلے کو بھی ہینڈل کر لیں گے ۔
اس سے قبل شیخ رشید نے ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کیا ، ان کا کہنا تھا کہ رواں ماہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار وقارالنسایونیورسٹی کاافتتاح کریں گے جبکہ مری روڈ پر ایک بلڈنگ کو انٹرمیڈیٹ کالج میں بدل رہے ہیں۔ ہم نے راولپنڈی میں تعلیم کیلئے جوخواب دیکھاتھااس کی مثبت تعبیرہوئی اورہم نے ہربیٹی کوتعلیم کی سہولت اس کے گھرتک پہنچائی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر دفاع کی اردو ٹویٹ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
- 5 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار
- 4 گھنٹے قبل

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 6 منٹ قبل

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- 27 منٹ قبل

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط
- 2 گھنٹے قبل

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی
- 5 گھنٹے قبل