کابل : افغانستان کے صوبے قندوز کے ضلع سید آباد کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دھماکا نمازجمعہ کے دوران ہوا جبکہ نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد کے اندر موجود تھی۔ مقامی حکام نے دھماکے کی تصدیق کردی ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
#تازه
— Aamaj News (@AamajN) October 8, 2021
انفجار مرگبار در مسجد شیعیان در کندز
منابع محلی از خان آباد کندز به آماج تایید میکنند که انفجار مرگباری در داخل مسجدی مربوط به اهل تشیع رخ داده است. اما تاکنون در مورد شمار دقیق تلفات این انفجار جزییاتی در دست نیست.#آماج_نیوز pic.twitter.com/7wB4TtlLrE
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہیں ۔۔۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






