Advertisement
پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس:  افغانستان میں سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: اعلامیہ کے مطابق شرکاء نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے مدد فراہم کرے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 9:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس:  افغانستان میں سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں سروسز چیفس، انٹیلی جنس چیفس اور کابینہ ارکان شریک ہوئے تھے۔

 اعلامیہ کے مطابق   اجلاس میں علاقائی سلامتی، افغانستان کی صورتحال اور پاکستان پر ممکنہ اثرات پر بریفنگ دی گئی، کمیٹی نے  پرامن، مستحکم خودمختار افغانستان کے عزم کا اعادہ کیا،کمیٹی نے افغانستان میں سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

شرکاء نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے مدد فراہم کرے، اجلاس میں افغانستان میں عبوری حکومت کے ساتھ تعمیری سیاسی اورمعاشی ضروریات پربین الاقوامی رابطہ کی اہمیت کوبھی اجاگر کیا گیا۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک