Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 95 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیپرا کے مطابق صارفین پر10 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 9:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 95 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

تفصیلات کے مطابق  بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کےبلوں پرہوگا۔

 نیپرا کا کہنا ہے کہ  بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کراچی کےعلاوہ تمام صارفین پرہوگا، صارفین پر10 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کےلیے کیا گیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا، رواں ماہ بجلی بجلی 20 روپے 11 پیسے فی یونٹ وصول کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ 10 ستمبر کو نیشنل  الیکٹرک  پاورلیگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ کیا تھا ۔ 

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی