Advertisement

بنوں میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ، 2افراد جاں بحق 

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں جائیداد کا تنازعہ دو افراد کی جان لے گیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنوں میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ، 2افراد جاں بحق 

جی  این این کے مطابق بنوں میں تھانہ صدر کی حدود  کوٹکہ طلب شاہ  میں جائیداد کے تنازعے پردو فریقین کے مابین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کےنتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے  جبکہ ایک شخص زخمی ہو ا  ہے۔واقعے کی اطلا ع ملتے ہی پولیس  موقع پر پہنچ گئی اور  زخمی اور جاں  بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا ۔ 

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ عداوت جائیداد کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے ۔ 

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 18 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 18 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 17 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement