Advertisement
علاقائی

راولپنڈی ، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی ،  ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ 

جی این این کے مطابق راولپنڈی کے ہسپتالوں  میں زیر علاج ڈینگی مریضوں کے تعداد بڑھنے لگی ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 24 شہری ڈینگی سے بیمارہوئے ۔ ڈی ایچ او راولپنڈی کے مطابق 2 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں ہولی فیملی ہسپتال میں رکھا گیا ہے ۔ راولپنڈی میں  مجموعی طور پر ڈینگی کیسز کی تعداد 750 تک پہنچ گئی ، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کے بینظیر بھٹو ہسپتال، ہولی فیملی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں رکھا جا رہا ہے۔ ڈی ایچ او راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی کے کینٹ علاقے ڈینگی سے زیادہ متاثر ہیں ۔

دوسری جانب ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔ پنجاب میں 189 مریض رپورٹ ہوئے جس میں سے 139 صرف لاہور میں ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں 49 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے۔ کراچی اور مٹیاری میں اس بیماری کے سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے۔خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی جبکہ  4 افراد جاں بحق ہوئے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 18 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 17 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 18 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement